دبئی (سپورٹس ڈیسک)عالمی نمبر ایک رافیل ندال نے سال 2011کا عمدہ آغاز کرتے ہوئے دبئی میں راجر فیڈرر کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر نمائشی ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ انوی ٹینشل ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن 24 سالہ نڈال کی کامیابی کا سکور (7-4)7-6‘ (7-3)7-6 رہا۔ تیسری پویزشن کے میچ میں رابن سو ڈرلنگ نے ٹومس برڈئچ کو 6-4‘ (7-3)7-6 سے ہرا دیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024