کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) کوےت پولیس نے نئے سال کی خوشی منانے کے سلسلے میں درجنوں افراد کو قانونی شکنی پر گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق یہ لوگ ٹریفک جام کرنے اور اسلامی قوانین کی خلاف ورزی کررہے تھے ۔پولیس نے بعض عمارتوں میں چھاپے مار کر شراب نوشی کرنے کے الزام میں غیرملکیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38