لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار مدثر حسن کی بطور پروڈیوسر پہلی ڈرامہ سیریل ”برہن“ کی آخری قسط آج 2 جنوری کو نجی ٹی وی چینل سے آن ائر جائیگی۔ مدثر حسن نے اس ڈرامہ میں اداکاری بھی کی ہے۔ دیگر کاسٹ میں عذرا آفتاب، سہیل سمیر، زاریہ، ناہید شبیر شامل ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38