نجی کالج  میں طالب علم پر تشدد: رپورٹ جمع کرانے کی ڈیڈ لائن

Feb 02, 2025

اڈالاڑ‘بستی ملوک(نمائندہ نوائے وقت‘ خبر نگار ) اڈالاڑ کے نواحی علاقہ نجی کالج بستی ملوک میں فسٹ ائیر ایک طالب علم پر مبینہ جسمانی تشدد کے واقعے پر محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے  تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز، جنوبی پنجاب ڈاکٹر فرید شریف نے کمیٹی میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج دنیا پور کے پرنسپل مسٹر عابد رضا کو کنوینر مقرر کیا گیا ہے  حقائق اکٹھے کر کے ایک دن کے اندر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات کی۔

مزیدخبریں