لاہور (یواین پی) سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے دبئی کے اپنے نئے گھر سے سابقہ شوہر کا نام ہٹادیا۔۔ 38 سالہ ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ طویل عرصے سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم ہیں۔ادھر گھر پر لکھی گئی نام کی پلیٹ سے ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو ہٹادیا ہے اور اب ان کی جگہ اپنے بیٹے اذہان کا نام لکھا ہے۔
ثانیہ مرزا نے اپنے گھر کے باہر سے بھی شعیب ملک کا نام ہٹا دیا
Feb 02, 2025