مقدس اوراق کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کا قتل، سویڈن میں پانچ افراد کی رہائی کا حکم 

Feb 02, 2025

سٹاک ہوم (نوائے وقت رپورٹ) سویڈن کے پراسیکیوٹر نے قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے ملعون الوان مومیکا کے قتل کی تحقیقات میں گرفتار کئے گئے پانچ افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، جاری بیان میں کہا گیا  کہ گرفتار کئے گئے پانچوں افراد کے قتل میں ملوث ہونے کے فی الحال ٹھوس شواہد موجود نہیں۔ 

مزیدخبریں