فیروزوالہ( نامہ نگار ) ایڈیشنل سیشن جج محمد امجد خان نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملوث مجرم ارشد ڈوگر کو عمر قید با مشقت اور پانچ لاکھ روپے ہرجانہ کی رقم کا فیصلہ سنایا ہے مجرم کو مقتول کی نعش غائب کرنے کے جرم میں تین برس قید با مشقت اور 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ مجرم نے 19 اکتوبر 2022 کو کبوتر بازی کے تنازعہ پر طارق محمود کو قتل کر کے نعش غائب کر دی تھی ۔
فیروز والہ : قتل کیس میں مجرم کو عمر قید‘5لاکھ روپے ہرجانہ
Feb 02, 2025