ثانیہ  مرزا نے شعیب کا نام گھر  سے بھی ہٹادیا ‘بیٹے کا نام درج

Feb 02, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے دبئی کے اپنے نئے گھر سے شوہر کا نام ہٹادیا۔ دبئی میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے وِلا کا کام مکمل ہوگیا جبکہ فنشنگ کی جارہی ہے جس کے بعد وہ اپنے بیٹے اذہان کے ہمراہ گھر میں منتقل ہوجائیں گی۔

مزیدخبریں