
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2200 روپے اور 1887 روپے کا غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔قیمتوں کی اضافے کے بعد 2 لاکھ 7200 روپے ہوگئی، جب کہ دس گرام سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار 641 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔