Waqt News
Friday | March 31, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات
  • سپریم کورٹ کا بینچ 5 ارکان کا ہو یا فل بینچ ہو فرق نہیں پڑتا، عمران خان
  • ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوورز باراک اوباما سے زیادہ ہوگئے
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
  • نامعلوم افراد چند دنوں میں ہمارے گھر جعلی آپریشن کرنا چاہتے ہیں، عثمان ڈار

دعوت وتربیت 

Feb 02, 2023 8:58 AM, February 02, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

حضرت ابوتمیمہ رضی اللہ عنہ ، اپنی قوم کے ایک فرد کا واقعہ بیان فرماتے ہیں کہ وہ شخص حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا، اورآپ سے استفسار کیا کہ آپ اللہ کے رسول ہیں ؟ آپ نے ارشادفرمایا ، ہاں ! اس نے پوچھا : آپ کس ہستی کو پکارتے ہیں، ارشادہوا، اللہ وحدہٗ لاشریک کو، جس کا وصف یہ کہ اگر تمہیں کوئی نقصان پہنچے اورتم اس کو آواز دو تو  وہ تمہارے نقصان کو رفع کردے گا، اورجب تم پر قحط سالی مسلط ہوجائے اورتم اس کو پکارو تو وہ تمہارے لیے گلہ اگادیگا اورجب تم کسی لق ودق صحرا میں ہو اورتمہاری سواری بھاگ جائے اورتم اس سے التجاء کروتو وہ تمہاری سواری تمہیں واپس کردے ، یہ گفتگو سن کر وہ شخص مسلمان ہوگیااورعرض کی کہ یارسول اللہ مجھے کچھ وصیت فرمائیے ، حضور ہادی عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا ، کسی چیز کو کبھی گالی نہ دینا ۔وہ صحابی فرمایا کرتے ہیں کہ آقا ء علیہ الصلوٰۃ والسلام کے وصیت فرمانے کے بعد میںنے آج تک کبھی کسی اونٹ یا بکری کو بھی گالی نہیں دی۔(مسند امام احمدبن حنبل)

وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

بشیر بن خصاصیہ ؓبیان فرماتے ہیں کہ میں جناب رسول اللہ ﷺکی بارگاہ عالیہ میں حاضر ہوا ، آپ نے مجھے اسلام قبول کرنے کی دعوت دی ، آپ نے مجھ سے پوچھا ، تمہارا نام کیا ہے؟ میں نے بتایا نذیر، آپ نے فرمایا : نہیں بلکہ آج سے تمہارا نام بشیر ہے ، آپ نے مجھے صفہ کے چبوترہ پر ٹھہرادیا، آپ کا معمولِ مبارک یہ تھا ، جب آپکے پاس کوئی ہدیہ آتا تو اسے خود بھی استعمال فرماتے اورہمیں بھی اس میں شریک کرتے اورجب صدقہ آتا وہ تمام ہمیں عنایت فرمادیتے ، ایک رات آپ اپنے کاشانہء اقدس سے باہرنکلے تو میں بھی آپ کے پیچھے پیچھے ہولیا،آپ جنت البقیع میں تشریف لے گئے  اوروہاں جاکر یہ کلمات ادافرمائے، السلام علیکم دارقومِ مومنین وانابکم لاحقون وانا للہ وانا الیہ راجعون اور ارشادفرمایا تم لوگوںنے بہت بڑی خیر حاصل کرلی اوربہت بڑے فتنہ وشر سے بچ کر آگے نکل گئے، پھر آپ میری جانب متوجہ ہوئے اورفرمایا :یہ کون ہے؟ میںنے عرض کی ، بشیر! آپ نے فرمایا !اچھا تو تم عمدہ نسل کے گھوڑوں کو کثرت سے پالنے والے قبیلہ ربیعہ کے فرد ہو، جو (ازرہِ تکبر)یہ کہتے ہیں کہ اگر وہ نہ ہوتے تو زمین اپنے باسیوں سمیت الٹ جاتی ، کیا تم اس نعمت پر راضی نہیں ہو کہ اس قبیلہ سے تعلق کے باوجود اللہ کریم نے تمہارے، قلب وسمع اوربصارت کو اسلام کی طرف پھیر دیا، میںنے عرض کی، یا رسول اللہ ! میںہمہ تن راضی ہوں، آپ نے فرمایا : یہاں کیسے آنا ہوا میںنے عرض کی مجھے اس بات کا اندیشہ ہوا کہ آپ کو راستے میں کوئی گزندنہ پہنچ جائے یا زمین کاکوئی زہریلا جانور آپکو کاٹ نہ لے، یعنی آپ کی خدمت وحفاظت کی نیت سے۔(ابن عساکر، بیہقی ، طبرانی)

سپریم کورٹ کا بینچ 5 ارکان کا ہو یا فل بینچ ہو فرق نہیں پڑتا، عمران خان

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

    Mar 29, 2023
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • بیساکھیوں کو اب یہ قبول نہیں 

    Mar 29, 2023
  • مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا گیا

    Mar 29, 2023 | 22:53
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

    Mar 30, 2023 | 22:58
  • سپریم کورٹ کا بینچ 5 ارکان کا ہو یا فل بینچ ہو فرق نہیں پڑتا، ...

    Mar 30, 2023 | 22:34
  • ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوورز باراک اوباما سے زیادہ ہوگئے

    Mar 30, 2023 | 22:25
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

    Mar 30, 2023 | 19:10
  • سب کچھ عمران خان کو گیم سے آؤٹ کرنے کیلئے کیا جا رہا ...

    Mar 30, 2023 | 17:28
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ خدمت کا سفر!!!!

    Mar 30, 2023
  • پارلیمنٹ ہے، در و پدی نہیں 

    Mar 30, 2023
  • ”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

    Mar 29, 2023
  • بیساکھیوں کو اب یہ قبول نہیں 

    Mar 29, 2023
  • 1

    یورپی یونین سے پاکستان کے لیے اچھی خبر

  • 2

    ادارہ جاتی ٹکراﺅ کی نوبت نہ آنے دیں

  • 3

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات اور سپریم کورٹ کا فیصلہ

  • 4

    پی ٹی آئی سینیٹروں کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آمد 

  • 5

    حکومت کا سستا پٹرول منصوبہ  ناکام بنانے کی سازش

  • 1

    جمعرات ‘ 8 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 2

    بدھ ‘ 7 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 3

    منگل‘ 6 رمضان المبارک 1444ھ‘ 28 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  ماسٹر جی کا دکھ

    Mar 30, 2023
  •  یو اے ای میں سفیر پاکستان سے ملاقات

    Mar 30, 2023
  •  انتخابات اور خودمختار الیکشن کمیشن

    Mar 30, 2023
  •  ہماری ناصیہ فرسائی اور آئی ایم ایف کی بے پروائی

    Mar 30, 2023
  • رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی

    Mar 30, 2023
  • پاکستان کے مسائل ، یہ چند دن کی بات نہیں 

    Mar 30, 2023
  • جماعت اسلامی کا منشور

    Mar 30, 2023
  •  صوبائی اسمبلیاں کیوں توڑیں؟

    Mar 30, 2023
  •  ہر شخص کا گریبان دوسرے کے ہاتھ میں

    Mar 30, 2023
  • دہشت گردی اور سیاسی قیادت کی ذمہ داریاں

    Mar 29, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    آیت الکرسی کا مفہوم

  • 2

    رمضان اورمغفرت

  • 3

    برکاتِ رمضان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 3

    کوئٹہ میونسپلٹی کی استقبالیہ میں 15جون 1948ئ

  • 1

    ارمغان حجاز

  • 2

    ضرب کلیم

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group