امریکی ریاست ورجینا سے مین ہٹن تک شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے، ا مریکا کے مشرقی ساحلی علاقے شدید برفا نی طوفان کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق 1600سے زائد پروازیں منسوخ اور اسکولز بند کر دیے گئے ہیں،دوسری جانب موسم میں خرابی کے باعث کورونا ویکسی نیشن مہم بھی مخر کر دی گئی ہے،ریاست نیو یارک میں 2فٹ تک برف باری متوقع ہے اور اس سلسلے میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ نیو جرسی، فلاڈلفیا اور کنیٹی کٹ میں بھی شدید برف باری کا امکان ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024