بیرون ملک چھپائے گئے ایک لاکھ 60 ہزار اکائونٹس کی تفصیلات ایف بی آر کو ملگئیں، 4 ہزار 800 اکائونٹس میں ایک لاکھ ڈالر سے زائد رقم کا انکشاف ہوا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اکائونٹس کی چھان بین شروع کر دی۔ ایف بی آر کے مطابق کئی اکائونٹس میں 10 لاکھ ڈالر سے زائد رقم بھی موجود ہے، پہلے مرحلے میں اکائونٹس سے متعلق ڈیٹا اکھٹا کیا جا رہا ہے، اکائونٹس کس کے ہیں اور رقم کہاں سے آئی، معلوم کیا جائے گا، اکائونٹس کے مالکان کو پہلے مرحلے میں نوٹس بھیجے جائیں گے، اکانٹس کے مالکان نہ جواب نہ دیا تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024