لاس اینجلس کے اسکول میں 12 سالہ لڑکی نے فائرنگ کر کے4 طالبعلموں سمیت 5 افراد کو زخمی کردیا. پولیس نے لڑکی کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز فائرنگ کا واقعہ لاس اینجلس کے مڈل اسکول میں پیش آیا، میئرایرک گارسیٹی کا کہناتھا کہ یہ واضح نہیں کہ فائرنگ کی وجہ کیا تھی۔زخمی ہونے والے ایک طالب علم کے سر میں گولی لگی جس کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے لڑکی کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38