لڑکی سے بدتمیزی کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ گولڑہ پولیس نے لڑکی سے بدتمیزی کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو محمد رمضان نے بتایا کہ F - 12 میں ملزم سلیم عمران نے مدعی کی بیٹی غلام فاطمہ کے ساتھ بدتمیزی کی ۔