2کلو 130گر ام چرس ، ہیر وئن اور خنجر بر آمد ، سات ملزمان گرفتار
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سات ملزمان کو گرفتار کر کے 2کلو 130گر ام چرس اور 230گر ام ہیر وئن بر آمد اور خنجر بر آمد کرلئے سی آئی اے پولیس نے دوران پٹر ولنگ سیکٹر جی سیو ن ون سے ملزم محمد علی سے 1کلو 300گر ام چرس، ملزم عامل سے 510گر ام چرس ، ملزم احسن حیات سے 500گر ام چرس ،تھا نہ کراچی کمپنی پولیس دو ملزمان عامر شہزاد اور عادل منظور سے 230گر ام ہیر وئن ، تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس نے ملزم حمزہ سے آ ٹو میٹک خنجر نما چاقو،تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے ملزم عمر فاروق سے 320گر ام چرس بر آمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔