انجلینا جولی اور نیٹو خواتین و بچوں پر جنسی تشدد کو روکیں گے
نیویارک (نیٹ نیوز) آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ و سماجی کارکن اور اقوام متحدہ (یو این) کی خصوصی سفیر برائے مہاجرین اجنلینا جولی دنیا کے جنگ زدہ ممالک میں خواتین اور بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی تشدد و استحصال کو روکنے کے لئے نیٹو کے ساتھ مل کر کام کریں گی۔