جنوبی افریقہ: بجلی بندش سے سونے کی کان میں 950 مزدور پھنس گئے
جوہانسبرگ (اے ایف پی) جنوبی افریقہ میں سونے کی کان میں بجلی بند ہونے سے 950 مزدور پھنس گئے کان کے مالک نے میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کرتے کہا ابھی ورکرز کی طرف سے فوری خطرے کے بارے میں نہیں بتایا گیا سبانے سٹل واٹر مائننگ کمپنی شہر ویلکم کے قریب کانوں سے سونا نکالنے کا کام کرتی ہے بجلی بندش سے کان میں جانیوالی لفٹ پر چل سکی امدادی آپریشن شروع کر دیا گیا۔