سپانوی ڈرائیور نے 20 لکڑی کے تختوں کا مینار کار پر لاد دیا Feb 02, 2018 5:26 AM, February 02, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بارسلونا (نیٹ نیوز) سپین میں ڈرائیور نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کے اوپر ایک رکھے 20 لکڑی کے تختوں کا مینار کار کی چھت پر لاد دیا۔ یہ دلچسپ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+