ڈرگ کورٹ: ادویات کی غیر قانونی خرید و فروخت کرنیوالوں کو قید و جرمانے کی سزا
لا ہور (اپنے نامہ نگار سے)ڈرگ کورٹ نے مختلف مقدمات کافیصلہ کرتے ہوئے ملزمان کو ادویات کی غیر قانونی خریدو فروخت اورڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مجموعی طور پر 50ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔