سرجانی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن‘ فائرنگ‘ 5 زخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹائون میں چائنا کٹنگ پر تعمیرات کے انہدام پر قابضین نے ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلا دیا اور زبردست مزاحمت کی۔ اس موقع پر پتھرائو سے 5 افسران اور ملازمین زخمی ہوگئے۔
قبضہ مافیا کی فائرنگ