نواز شریف نے رات کا کھاناکلفٹن کے ریستوران میں کھایا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کلفٹن کے مشہور ریسٹورنٹ باربی کیو ٹو نائٹ میں ڈنر کیا۔ سابق وزیراعظم کیلئے جو ڈشیں منگوائی گئیں۔ ان میں کباب ‘ تکہ اور مٹن کڑھائی شامل تھیں۔
نواز شریف/ ڈنر