کوٹ ادو‘ ٹرک کے ہارن سے گھوڑا بدک گیا‘ خانہ بدوش گر کر جاں بحق
کوٹ ادو(خبر نگار)ٹرک کے ہارن سے گھوڑا بدک گیا،گھڑ سوار خانہ بدوش گھوڑے سے گرنے پر ٹرک تلے کچلا گےا‘موقع پر جاںبحق ،نامعلوم ٹرک ڈرائےور ٹرک موقع پر چھوڑ کر فرار‘پولےس نے ٹرک قبضہ مےں لےکر نامعلوم ڈرائےور کے خلاف مقدمہ درج کرلےا‘اس بارے تفصےل کے مطابق بنڈہ اسحاق تحصےل جتوئی کا رہائشی خانہ بدوش گروہ گھوڑوں پر سوار اڈہ شےلر کے قرےب بھےک مانگنے آےا ہوا تھا کہ روڈ پر گروہ جا رہا تھاکہ عقب سے آنے والے ٹرک نے ہارن دےا جس سے اےک گھوڑا ڈرگےا اور بدک کر بھاگا جسکی وجہ سے گھڑ سوار غلام جھنڈوفقےر سڑک پر گر گےا اور عقب سے آنے والا ٹرک اس کے سرکو کچلتا ہوا گزر گےا‘جس کی وجہ سے غلام جھنڈو موقع پرجاں بحق ہوگےا‘نامعلوم ٹرک کا نامعلوم ڈرائےور ٹرک چھوڑ کر فرارہوگےا‘پولےس محمود کوٹ نے ٹرک قبضہ مےں لےکر نامعلوم ڈرائےور کے خلاف مقدمہ درج کرلےا ہے۔
جاں بحق