الیکشن 2018صو بہ بھر کے ہسپتالوں دیہی مراکز صحت میں پو لنگ بوتھ بنا نے کا فیصلہ
فیصل آباد (آئی این پی)الیکشن 2018صو بہ بھر کے ہسپتالوں دیہی مراکز صحت میں پو لنگ بوتھ بنا نے کا فیصلہ حکومت پنجاب نے محکمہ صحت سے بلڈنگز کی تفصیلات مانگ لی تفصیل کے مطا بق الیکشن 2018قومی اور صو با ئی اسمبلیوں کی پو لنگ کے لیے صوبہ بھر کے بنیادی مراز صحت اور رورل سنٹرز میں پو لنگ بوتھ بنا نے کا فیصلہ اس سلسلہ میں حکو مت پنجاب نے محکمہ صحت سے سرکاری عمارتوں کی تفصیلات مانگ لی ۔
پولنگ بوتھ