زبیر چھایا کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
کراچی ( کامرس رپورٹر) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر طارق ملک، سلمان اسلم،جنید نقی،مجلس عاملہ کے اراکین نے کاٹی کے سابق صدر اور کائٹ ڈی ایم سی کے چیئرمین و سی ای او زبیر چھایا کی والدہ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔