فیس پینٹنگ سے مختلف روپ دھارنے والی خاتون
نیویارک (نیٹ نیوز) ایک برطانوی خاتون فقط چند منٹوں میں فیس پیٹنگ کے ذریعے مختلف روپ دھارنے میں کمال مہارت رکھتی ہیں۔ ایما ایلن نامی یہ خاتون آرٹسٹک ذہن کی حامل ہیں جس کے تحت وہ فیس پینٹنگ اور اینیمیشن کویکجا کرتے ہوئے ایسے کمالات دکھاتی ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔
پینٹنگ