جدہ سے پاکستان کیلئے پی آئی اے نے کرائے میں کمی کر دی
جدہ (نواءوقت رپورٹ) جدہ سے پاکستان کے لئے پی آئی اے کے کرائے میں 200ریال کمی کر دی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق جدہ سے پاکستان آنے والی پروازوں کا کرایہ 1800ریال ہو گا۔ نئے کرائے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔
جدہ کرایہ