بہاولپور صوبہ کی حیثیت کو بحال کیا جانا چاہئے: تہمینہ دولتانہ
وہاڑی (نامہ نگار) اےم اےن اے تہمےنہ دولتانہ نے کہا ہے بہاولپور جنوبی پنجاب کے نام سے نئے صوبہ کا قےام پنجاب کے عوام کو ہر گز قبول نہےں تاہم بہاولپور کی پرانی صوبہ کی حیثےت کو بحال کےا جانا چاہئے۔ پنجاب کی تقسےم کے حوالہ سے عوام کو گمراہ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے البتہ انتظامی بنےادوں پر تقسےم کر کے لسانی اور علاقائی تعصب کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ ےہ بات انہوں نے سرکٹ ہا¶س وہاڑی مےںملتان ڈوےژن کے مسلم لیگی عہدےداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے صوبائی اسمبلی مےں اپنے بےان مےں بھی بہاولپور کی صوبائی حیثےت کی بحالی کا ذکر کیا لیکن اب اپنا م¶قف بدل رہے ہےں۔ پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے عوام سے قطعی مخلص نہےں ۔ مجےدہ وائےں نے کہا پنجاب کی تقسےم سے پاکستان کی وحدت کو نقصان پہنچے گا۔