لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ شہبازشریف اپنے بھتیجے حسن نواز کی تیمارداری کیلئے کل منگل کو لاہور سے لندن جا رہے ہیں۔ ان کا یہ دورہ دو روز کا ہے۔ وہ جمعہ کی صبح کو واپس لاہور پہنچیں گے۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف بھی آج کل حسن نواز کے چیک اپ کے سلسلے میں لندن میں ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024