Waqt News
Saturday | February 04, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پاکستان سپر لیگ سیزن 8،ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی
  • کینیڈین ریسلر لینی مارک پوفو 68 سال کی عمر میں چل بسے
  • جیل سے رہائی کے بعد فواد چوہدری کی عمران خان سے پہلی ملاقات
  • قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ہوگیا
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

51ویں قومی دن پر یو اے ای میں ہزار درہم کا نیا نوٹ جاری

Dec 02, 2022 | 22:29 10:29 PM, December 02, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
51ویں قومی دن پر یو اے ای میں ہزار درہم کا نیا نوٹ جاری

متحدہ عرب امارات کا 51 واں قومی دن آج منایا جا رہا ہے، مرکزی بینک نے اس موقع پر ایک ہزار درہم کا نیا نوٹ جاری کیا ہے۔یہ نوٹ اگلے سال سے باقاعدہ طور پر استعمال کیا جائے گا۔یو اے ای میں ہزار درہم کے نئے نوٹ پر ملک کے بانی شیخ زاید بن سلطان النہیان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے جبکہ خلائی پروگرام کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔نوٹ میں ملک کے پہلے صدر شیخ زاید کی تصویر ہے، ان کے ساتھ ہی خلائی شٹل کا ماڈل نمایاں ہے جبکہ امارات کے پہلے خلا نورد میجر ہزا المنصوری کی تصویر بھی شامل ہے۔نئے کرنسی نوٹ کا یہ ڈیزائن 1976 میں شیخ زاید کی ناسا حکام سے ہونے والی اہم ملاقات سے اخذ کیا گیا ہے، اس ملاقات میں شیخ زاید نے یو اے ای کو عالمی خلائی دوڑ میں مقام دلوانے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔اس میں بارکہ جوہری توانائی پلانٹ کا خاکہ بھی شامل ہے، اس پلانٹ میں قابل تجدید توانائی پر کام ہو رہا ہے۔آج 46 برس بعد خلائی شعبے میں متحدہ عرب امارات بہت تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔2019 میں میجر ہزا المنصوری پہلے اماراتی خلا نورد تھے جنہوں نے خلا کا سفر کیا۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 8،ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی

فروری 2021 میں یو اے ای نے عرب دنیا کا پہلا مشن مریخ پر روانہ کیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

    Feb 02, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں گرفتاریاں 

    Feb 03, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان سپر لیگ سیزن 8،ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی

    Feb 03, 2023 | 23:40
  • کینیڈین ریسلر لینی مارک پوفو 68 سال کی عمر میں چل بسے

    Feb 03, 2023 | 23:30
  • جیل سے رہائی کے بعد فواد چوہدری کی عمران خان سے پہلی ملاقات

    Feb 03, 2023 | 22:46
  • قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ہوگیا

    Feb 03, 2023 | 22:39
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

    Feb 03, 2023 | 22:12
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں ...

    Feb 03, 2023
  • قومی اسمبلی میں”ضیا الحق کی باقیات“ اور ”ڈیڈیز ...

    Feb 02, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • 1

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 2

    دہشت گردی اور قومی وسائل کا استعمال

  • 3

    بجلی و گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ

  • 4

    کور کمانڈرز کانفرنس اور وزیراعظم کی تمام سیاسی قوتوں  سے دہشت گردوں کیخلاف متحد ...

  • 5

    عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ!  عوامی مشکلات کو پیشِ نظر رکھیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • 2

    جمعرات، 10 رجب المرجب1444ھ، 2 فروری 2023ء

  • 3

    بدھ، 9  رجب المرجب    1444ھ، یکم فروری   2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بس بہت ہوگیا!

    Feb 03, 2023
  • میثاقِ پاکستان 

    Feb 03, 2023
  • کشمیر کب آزاد ہوگا؟

    Feb 03, 2023
  •     آپ’ نوائے وقت‘ ہی کیوں پڑھتے ہیں؟

    Feb 03, 2023
  • لاوارثوں کی دادرسی

    Feb 03, 2023
  • کیماڑی واقعہ اور شہر قائد میں ماحولیاتی آلودگی ...

    Feb 03, 2023
  • میری ماں کا کیا ہوگا

    Feb 03, 2023
  • دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے نمٹنا ضروری ہے

    Feb 03, 2023
  •       پاکستان کا سیاسی اور مالیاتی نظام             ...

    Feb 03, 2023
  • اے غمِ زندگی کچھ تو دے مشورہ

    Feb 03, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم لیگ کونسل بمبئی 27 جون 1946ء

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    علامہ اقبال 

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group