افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے۔گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہو گیا،اُس کے سینے میں 3 گولیاں لگیں،جسےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔سفارتی ذرائع کاکہنا ہےکہ ناظم الامور اور دیگر حکام کو وقتی طور پر پاکستان واپس بلایا جا رہا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024