وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی متحدہ عرب امارات کو قومی دن پر مبارکباد۔

متحدہ عرب امارات کی متاثر کن معاشی ترقی کو دنیا تسلیم کرتی ہے۔پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات مشترکہ تاریخ اور اقدار میں گہرے جڑے ہوئے ہیں۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی متحدہ عرب امارات کے عوام اور حکومت کو 51 ویں قومی دن پر مبارکباد۔