Waqt News
Friday | February 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • جیل سے رہائی کے بعد فواد چوہدری کی عمران خان سے پہلی ملاقات
  • قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ہوگیا
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا
  • آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور پولیس لائنز دھماکے کی جگہ کا دورہ
  •  یہ بے وقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں، قوم کو ان کے سب ڈراموں کی سمجھ ہے : اسدعمر

پاکستان پوسٹ کی سروسز میں اصلاحات کا آغاز کر دیا : وفاقی وزیر مواصلات

Dec 02, 2022 8:34 AM, December 02, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ملتان(سماجی رپورٹر ) سا بقہ دور حکومت کے ملاز م کش اقدامات کو ختم کر کے پاکستان پوسٹ کی سروسز میں اصلاحات کا آغاز کر دیا گیا ہے ڈاک کی ڈیلیوری کے نظام میں مزید بہتری اور جدت لانے کے لیے ملک بھر کے پوسٹ مینوں میں موٹر سائیکلز تقسیم کر رہے ہیں عوام کو پوسٹ آفس کی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچانے کے لیے سابقہ دور حکومت میں بند کیے گئے 600سے زائد ڈاکخانوں کو دوبارہ کھولنے کا آغاز کر دیا گیا ہے محکمہ ڈاک کے نظام میں جدت لانے کے لیے ملک بھر کے 150سے زائد پوسٹ آفس کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیاہے جبکہ دسمبر 2022 تک ملک کے تمام ڈاکخانوں کو ڈیجیٹلائزڈ کر دیا جائے گا عوامی سہولیات کی فراہمی کے پیش نظر جنوبی پنجاب بھر کے 600 سے زائد ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز کا آغاز کیا جا چکا ہے جن سے عوام اپنی دہلیز پر پوسٹ آفسز کی سہولیات سے استفادہ کر رہے ہیں عوامی مفاد کے منصوبوں پر عمل درآمد سے ملکی سیاسی و سماجی فضاءکو بہتر کیا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے ملتان جنرل پوسٹ آفس میں منعقدہ پوسٹ مین سٹاف کو مالکانہ حقوق پر موٹر سائیکل تقسیم کرنے کی تقریب سے صدارتی خطاب سے کیا اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ رانا حسن اختر اور پوسٹ ماسٹر جنرل جنوبی پنجاب سرکل ذوالفقار حسنین نے پوسٹل سرکل جنوبی پنجاب کی کارکردگی بارے بریفنگ دی ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ رانا حسن اخترنے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ عوام کو پرائیویٹ کورئیر کمپنیوں کے مہنگے نرخوں کے مقابلے میں پاکستان پوسٹ کے انتہائی مناسب نرخوں پر محکمہ ڈاک کی جدید سروسز میسر ہوں گی ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی ماہانہ پنشن کی ادائیگی اور سیونگ بینک کی سروسز کی ڈیجیٹلائزڈ سسٹم سے آراستہ کرنے کے بعد دوبارہ آغاز کیا جارہا ہے اس موقع پر پوسٹل سرکل جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پچاس سے زائد پوسٹل ملازمین میں ہنڈا موٹر سائیکل ا ور جدید سسٹم سے آراستہ موبائل فون تقسیم کیے گئے وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ حسن اختر راناو دیگر آفیسران کے ہمراہ ملتان جی پی او میں منعقدہ یادگاری ٹکٹوں کی نمائش کا دورہ کیا۔

جیل سے رہائی کے بعد فواد چوہدری کی عمران خان سے پہلی ملاقات

 وفاقی وزیر مواصلات

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

    Feb 02, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں گرفتاریاں 

    Feb 03, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جیل سے رہائی کے بعد فواد چوہدری کی عمران خان سے پہلی ملاقات

    Feb 03, 2023 | 22:46
  • قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ہوگیا

    Feb 03, 2023 | 22:39
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

    Feb 03, 2023 | 22:12
  • آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور پولیس لائنز دھماکے کی جگہ ...

    Feb 03, 2023 | 22:00
  •  یہ بے وقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں، قوم کو ان کے سب ڈراموں ...

    Feb 03, 2023 | 19:22
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں ...

    Feb 03, 2023
  • قومی اسمبلی میں”ضیا الحق کی باقیات“ اور ”ڈیڈیز ...

    Feb 02, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • 1

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 2

    دہشت گردی اور قومی وسائل کا استعمال

  • 3

    بجلی و گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ

  • 4

    کور کمانڈرز کانفرنس اور وزیراعظم کی تمام سیاسی قوتوں  سے دہشت گردوں کیخلاف متحد ...

  • 5

    عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ!  عوامی مشکلات کو پیشِ نظر رکھیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • 2

    جمعرات، 10 رجب المرجب1444ھ، 2 فروری 2023ء

  • 3

    بدھ، 9  رجب المرجب    1444ھ، یکم فروری   2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بس بہت ہوگیا!

    Feb 03, 2023
  • میثاقِ پاکستان 

    Feb 03, 2023
  • کشمیر کب آزاد ہوگا؟

    Feb 03, 2023
  •     آپ’ نوائے وقت‘ ہی کیوں پڑھتے ہیں؟

    Feb 03, 2023
  • لاوارثوں کی دادرسی

    Feb 03, 2023
  • کیماڑی واقعہ اور شہر قائد میں ماحولیاتی آلودگی ...

    Feb 03, 2023
  • میری ماں کا کیا ہوگا

    Feb 03, 2023
  • دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے نمٹنا ضروری ہے

    Feb 03, 2023
  •       پاکستان کا سیاسی اور مالیاتی نظام             ...

    Feb 03, 2023
  • اے غمِ زندگی کچھ تو دے مشورہ

    Feb 03, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم لیگ کونسل بمبئی 27 جون 1946ء

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    علامہ اقبال 

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group