Waqt News
Friday | January 27, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس
  • چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی
  • معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی آج منائی گئی
  • چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا
  • روس کے 30 سے زائد میزائل حملوں سے ایک شہری ہلاک، 15 حملے ناکام بنادیے، یوکرین

پنشن، پنشنرز، قانون اور انصاف

Dec 02, 2022 8:20 AM, December 02, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پنشن، پنشنرز، قانون اور انصاف

مختلف محکموں میں ملازمین اپنی ملازمت کے 60 سال محنت، لگن اور ایمانداری سے اپنی زندگی کے شب و روز اس اُمید سے خدمت کرکے گزارتے ہیں کہ جو بقایا زندگی کے دن ہوں گے جو ہمیں 70% پنشن ملے گی اس سے گزارا کر لیں گے۔ ملکی قوانین کے مطابق جو گریجویٹی کی رقم بنتی ہے وہ اکٹھی دے دی جاتی ہے جس سے پنشنرز اپنی زندگی کے رُکے ہوئے مسائل حل کرتے ہیں۔ مثلاً بچوں کی شادیوں کی ذمہ داریاں، مکان کی مرمت اور بچوں کو ایڈجسٹ کرنا۔ بقایا بیسک تنخواہ پر 70% پنشن لگا دی جاتی ہے جس میں سے 50% کمیوٹ کر کے اکٹھی رقم دی جاتی ہے اور بقایا 50% ماہوار پنشن کی مد میں دیدی جاتی ہے۔ 60 سال کی ملازمت پوری کرنے کے بعد اس پر عمل کیا جاتا ہے۔ یہ میں نے قانون کی بات بتائی ہے۔ اب آپ کو پنشنرز کے ساتھ ہونے والی قانونی ناانصافیاں بتاتا ہوں۔مقامی بینک کے 12000 ہزار ریٹائرڈ، لاچار، بیمار اور مہنگائی کے مارے پنشنرز پچھلے 15 سال سے اپنا حق حاصل کرنے کیلئے سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر آرہے ہیں جن میں سے 700 پنشنرز اپنی پنشن کے بقایا جات ملنے کا انتظار کرتے کرتے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے مگر نہ انصاف ملا اور نہ بقایا جات، اور ابھی بھی دور دور تک ملتا نظر نہیں آرہا۔ پیسے کی قدر کم ہوتی چلی گئی مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ دس پرسنٹ بجٹ انکریز جو دوسرے محکموں کے ریٹائرڈ ایمپلائز کو دی جاتی ہے مقامی بینک کے پنشنرز کو اس سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔ بینک ہٹ دھرمی دیکھیں کہ ریویو پٹیشن کے خلاف کسی بھی عدالت نے سٹے نہیں دیا ہوا لیکن وہ پھر بھی ہٹ دھرمی کر رہے ہیں۔ مقامی بینک کی انتظامیہ نے اپنے ہی بنائے ہوئے قانون کو بینک کی یونین کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے سودے بازی کی اور پنشن 70% سے 33%کر دی جس سے اس وقت کی ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ اور افسرز کی پنشن 1/4 ہو گئی جو کہ بہت بڑی زیادتی تھی۔ بعدازاں ملازموں کے احتجاج پر پنشن کو 50% کرکے جانیوالے ریٹائرڈ ملازمین کو کچھ سہولت دیدی گئی۔ آپ پڑھ کے حیران ضرور ہونگے کہ گورنمنٹ کے سکیل کے 21-20 گریڈ کے برابر ریٹائرڈ ایمپلائز کو 30-25 ہزار پنشن اور اسی طرح نیچے سکیل والوں کو 18-15-12 ہزار پنشن مل رہی ہے جس سے وہ بجلی کا بل تو دور کی بات اپنی میڈیسن ہی نہیں لے سکتے۔ دوسری طرف گورنمنٹ سے اسی سکیل سے ریٹائرڈ 70سے 80 ہزار پنشن لے رہے ہیں۔ یہ ناانصافی کی دوسری مثال ہے۔

ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس

2009-2010ء سے ریٹائرڈ ہونیوالے پنشنرز نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا اور اپنے حق کیلئے ہائی کورٹ میں رِٹ دائر کر دی۔ یہاں سے فیصلہ پنشنرز کے حق میں ہو گیا۔ بینک انتظامیہ ڈبل بینچ ہائی کورٹ میں چلی گئی۔ یہاں سے بھی منہ کی کھانی پڑی اور فیصلہ برقرار رہا۔ پھر بینک انتظامیہ ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ اپیل میں چلی گئی جہاں سے بھی فیصلہ پنشنرز کے حق میں آیا۔ بینک کے جو اسٹیٹوری رولز تھے وہ سوائے ایم این اے قومی اسمبلی کے کوئی چینج نہیں کر سکتا تھا جو بینک کے بورڈ کے چیئرمین اور ممبران نے قانون تبدیل کر دئیے جو کہ بدنیتی اور سراسر ناانصافی تھی۔ اسی رولز کو بنیاد بنا کر پٹیشنرز کے وکیل نے کیس جیتا۔ بینک انتظامیہ نے ایکس فنانس منسٹر کو ہیوی پیمنٹ دیکر ریویو پٹیشن پر لڑنے کیلئے ہائر کیا۔ اس نے اپنے تعلقات استعمال کرتے ہوئے 5 سال کیس کا فیصلہ نہیں ہونے دیاجو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔ حالانکہ ریویو پٹیشن تب سنی جاتی ہے اگر کوئی نیو پوائنٹس ہوں ورنہ دوسری پیشی پر خارج کر دی جاتی ہے۔اسی کشمکش میں 5 سال گزر گئے سماعت اور فیصلے کیلئے پٹیشن لگنے ہی نہیں دی گئی۔ 20 مارچ 2020ء سے ایک بھی تاریخ سماعت کیلئے نہیں لگی۔ ریویو پٹیشن کا نمبر378/2017 ہے۔ جو سپریم کورٹ میں 5 سال سے پینڈنگ ہے۔ انصاف کے ٹھیکے داروں سے میرا سوال ہے کہ ان بوڑھے،  لاچار، بیمار ریٹائرڈ پنشنرز کا کیا قصور ہے۔ ان سے زندہ رہنے کا حق کیوں چھینا جا رہا ہے۔ کیا انہیں معاشرے کے بزرگ شہری ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ میری دِلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ غیب سے ان کی مدد فرمائے اور ہمارے سینئر سٹیزن، بوڑھے ریٹائرڈ پنشنرز کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور انکی دِلی تمنائیں پوری فرمائے۔یاد رہے کہ بینک ملازمین اپنی محنت سے ہر سال اربوں روپے کا منافع کما کر دیتے ہیں اور اربوں ہی حکومت کو ٹیکس بھی جاتا ہے لیکن کمائو بیٹوں کی جو کسمپرسی اور حال ہے وہ سب کے سامنے ہے۔

چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، بڑی یقین دہانی کروادی

    Jan 25, 2023 | 19:58
  • آسان فیصلے 

    Jan 26, 2023
  • کپتان نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

    Jan 26, 2023 | 14:12
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • گوجرانوالہ:عمران خان پرحملہ،ملزم کی والدہ ، بیوی کا جیل کے ...

    Jan 27, 2023
  • پولیس ملزموں کو لوڈ رکشہ میں لاد کر عدالت پہنچ گئی‘ ایس ایچ ...

    Jan 27, 2023
  • ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس

    Jan 26, 2023 | 23:59
  • چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی

    Jan 26, 2023 | 23:41
  • معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی آج منائی گئی

    Jan 26, 2023 | 23:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • لمبی سردیاں 

    Jan 27, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری ...

    Jan 27, 2023
  • سو یڈن میں قرآن کی بے حرمتی کیخلاف سینٹ آج ...

    Jan 27, 2023
  • ریاستی جبر ، سوشل میڈیا اور قومی یگانگت 

    Jan 27, 2023
  • آسان فیصلے 

    Jan 26, 2023
  • 1

    اہلِ سیاست و اقتدار کا عوام کو زندہ درگور کرنے کا فیصلہ

  • 2

    استعفوں کی منظوری اور  محاذ آرائی کی سیاست 

  • 3

    بجلی کا طویل ترین بریک ڈاﺅن  بیرونی دنیا میں ملک کے تشخص اور اعتماد کا سوال

  • 4

    شرحِ سود میں اضافہ اور  مہنگائی گزیدہ عوام 

  • 1

    جمعرات ، 3 رجب المرجب 1444ھ، 26 جنوری 2023ئ

  • 2

    بدھ، 2 رجب المرجب 1444ھ، 25 جنوری 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم

    Jan 26, 2023
  • مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم کی امارات سے مداخلت کی ...

    Jan 26, 2023
  • سانحہ مشرقی پاکستان سے متعلق ایک اہم کتاب

    Jan 26, 2023
  • کووڈ۔19 سے ایکس بی بی ۔15تک

    Jan 26, 2023
  • ناشکرے سرمایہ دار

    Jan 26, 2023
  • آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے۔

    Jan 27, 2023
  • توہین قرآن اور مسلمان

    Jan 27, 2023
  • ’’ناچتی دنیا ‘‘

    Jan 27, 2023
  • خانقاہی سسٹم اور سیاسی فیصلے 

    Jan 27, 2023
  • چچا کے غلام ، ہمارے راجا 

    Jan 27, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور علیہ الصلوٰة والسلام کافہم وذکائ

  • 2

    اللہ اوراُسکے رسول (ﷺ)کی اطاعت

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    مضمون خودی

  • 2

    بانگ درا

  • 3

    مولوی عبدالحق

  • 4

    بانگ درا

  • 5

    ذاتی

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group