Waqt News
Friday | January 27, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس
  • چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی
  • معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی آج منائی گئی
  • چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا
  • روس کے 30 سے زائد میزائل حملوں سے ایک شہری ہلاک، 15 حملے ناکام بنادیے، یوکرین

پاکستان زندہ باد 

Dec 02, 2022 6:34 AM, December 02, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان زندہ باد 

سیاسی سانس رواں رکھنے کیلئے حرکیات تو لازمی ہیں ۔ ایندھن نہیں ہوگا تو گاڑی کیسے چلے گی ؟ اور یہ کوئی ’’مال گاڑی‘‘ تو نہیں کہ ’’گدھے‘‘ بھی لادلیے اور کوئلے کی بوریاں بھی بھر دیں یہ انسانوں کی گاڑی ہے بلا تفریق تمام طبقات زندگی کی نماندگی ۔ ’’قلمکار‘‘ کو واقعی غیر جانبدار ہونا چاہیے۔ سچی رائے کا اظہار کرنا چاہیے ۔ جب وہ طمع ۔ چمک ایک وقت کے پُر تعیش سرکاری مال کے کھانے کا قیدی بن جائے تو پھر ’’آمریت‘‘ بھی ’’جمہوریت‘‘ لگنا شروع ہو جاتی ہے۔  الحمدللہ میری پارٹی پاکستان ہے میر ا نظریہ وہی ہے جو اِس مُلک کی بنیاد بنا ۔ نہ کبھی قلم بِکا نہ عہدے کی پرواہ کی (آغاز سے اب تک کا لمز گواہ ہیں)بات شخصیات کی نہیں ۔ آواز کی ہے جو لمحہ موجود میں ہر پاکستانی کی آواز بن چُکی ہے۔ قوم ۔ بیرون ممالک غیر ملکی اُس نظریہ کے حامی ہیں جو ہر دل کی تمنا ہے۔ آزادی کیلئے لاکھوں لوگوں نے اپنی جانیں گنوائیں۔ عصمتیں لٹوائیں ۔ گھروں ۔ دوکانوں کی الاٹ منٹ کیلئے نہیں ۔متحدہ برصغیر میں وہ زیادہ خوشحال تھے ۔ سکون کی زندگی گُزار رہے تھے ۔ مگر غلام تھے۔عزت کی بحالی اور غلامی کی آزادی واسطے آگ خون کے سمندر تیر کر پاک وطن آئے یہ اتنا آسان سفر نہیں مگر آزادی کا جذبہ ۔ لگن بالاتر رہا ۔ اُسکے بعد کی زندگی جو دیکھی تو وہ سفر آسان معلوم ہونے لگا ۔ خواب ٹوٹ گئے ۔ تعبیر بڑی بھیانک نکلی ۔ ہر گزرتا پل عوام کیلئے دشوار ترین ہوتا گیا اور اشرافیہ کیلئے سہل ترین ۔ جس کے پاس بھی روپیہ آیا اُس نے طاقت خرید لی۔ ایک عرصہ سے ایوانوں کو بھی خرید و فروخت کے مراکز میں بدل دیا ظالموں نے۔ دولت + طاقت اب ’’کارٹلز مافیا‘‘کی صورت غریب ممالک پر سریر آرائے اقتدار ہیں ۔ 

ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس

کچھ سالوں سے تو گھر سے باہر نکلتے ہوئے خوف محسوس ہوتا تھا ۔ سفید جہاز سائز گاڑیاں عقب میں کالی گاڑی میں اسلحہ بردار ؟ ہاتھوں سے ہٹو بچو کے اشارے کرتے ہوئے ۔ کوئی بھی آئین کھول لیں ۔ جمہوریت کی تعریف و تشریح پر چھپی انگنت کتابیں کھنگال ڈالیں کہیں بھی جمہوری چہروں میں غنڈہ گردی پڑھنے کو نہیں ملے گی ۔ کیا ہمیں ایسی جمہوریت چاہیے جو بدمست کر دے ۔ جو عوام سے غافل کر دے جو ’’اقتدار‘‘ کو ’’کرپٹ‘‘ کر دے ۔ جمہوریت کا راگ الاپنے والے جب وقت آتا ہے اقتدار کی غلام گردشوں میں گھومنے پھرنے کا تو اپنے دیرنیہ ورکرز یا پارٹی کے ہمہ وقت دائیں بائیں کھڑے رہنماؤں کو آگے نہیں لاتے اُنھیں کوئی صدر ۔وزیراعظم نہیں بناتا۔ بہت کم مواقع دیکھے وہ بھی تب جب کوئی قانونی ۔ آئینی بندش کا سامنا ہوا۔اکثریتی وقت اپنے خاندان کو فرنٹ پر رکھا۔

چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی

20سال تو بہت طویل عرصہ ہے بس 10برس کے اخبارات پڑھ لیں ابھی تک وہ ردی نہیں ہوئے کیونکہ کچھ بھی نہیں بدلا نہ انداز نہ لُوٹ مار ۔ برقیاتی ٹِکرز ملا حظہ کر لیں ہنوز ہم بیوقوف ہیں ووٹ بینک ہیں ۔ ’’وہ‘‘ مفادات بینک ہیں ۔ ہم محکوم۔ وہ واقعی طاقتور کلاس ۔ سوچیئے آئین و قانون میں مقید اور ہر قسم کی بندشوں سے آزاد دو طبقات کا کیا مقابلہ ۔ جو جیت جائے وہ جمہوریت کی فتح ۔ جس کے حق میں فیصلہ آجائے وہ قانون کی بالادستی ۔ موروثی خاندانوں کے باپ، دادا، بیٹے ، بیٹیاں ہی جمہوریت کا نام ہے۔ اِس راہگزر میں کِسی غیر خاندان کا داخلہ ممنوع ہے۔ اِس راہگزر میں حق سچ کا اظہار جُرم ہے اس راہگزر میں عوام دوستی تقاریر کی حد تک عوامی مسائل کے حل کیلئے ارادہ کرنا ناممکن نیت عنقا ۔ وسائل کی بانٹ میں سب متحد ۔ مستعد ۔ ایک صفحہ پر۔

معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی آج منائی گئی

 75سالوں سے ہماری قسمتوں،مقدر، سیاست، معاشرت ،معیشت پر قابض اشرافیہ کی سوچ کیا ہے؟ یہی ناکہ جو ہماری ہدایات کے مطابق نہیں چلتا اُس کے پر کاٹ دو۔ جس کو بھی موقع مل گیا اقتدار کی گدی پر بیٹھنے کا ۔ اُسکی سوچ ہے۔ ہماری حکومت ہے اس لئے سب ادارے اچھے ۔ جو اپنے اعمال باعث اُتر گیا ۔ چونکہ ہماری حکومت نہیں اس لئے سب بُرے ۔یہ رویہ ۔ سوچ تشدد سے زیادہ بھیانک نتائج پیداکرتا ہے اور کر رہا ہے۔اگر ناسور کو ختم کرنے کی ٹھان لی ہے تو اِس عمل پر آرٹیکل6 لگا ٰ ئیے یہ رویہ ختم ہونا چاہیے۔اسی سوچ کی وجہ سے ملک کا آج بُرا حال ہے نہ سیاست قابو میں نہ معیشت ۔ یہ یاد رکھنا بہت ضروری ہے کہ کوئی بھی ادارہ یا پارٹی چاہے تعداد لاکھوں میں ہو کبھی بھی کروڑوں عوام کے سامنے کھڑے نہیں ہوسکتے اور نہ ہی تصادم کی سوچ ممکن ہے۔ عوامی خواہشات کو ایک حد تک دبانا ممکن تھا جو آج تک ہوتا رہا۔ تمام تر خرابیاں بھلے 75 سالوں کی ہیں ۔ 3ماہ‘کی ہیں یا گزشتہ 4سالوں کی ۔ سبھی کے موقف کو مان لیتے ہیں ۔ ایک ہی سبق ملتا ہے کہ سب اپنے متعین کردہ فرائض میں رہ کر کام کریں ۔ ’’آئین بالاتر ہے‘‘۔ قانون سب کیلئے یکساں ۔ یہ باتیں تقریروں سے نکال دیں اب لازم ہے کہ اِس کو ریاستی فیصلوں اور حکومتی امور کی بجا آوری میں نافذ کیا جائے ۔

چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

 تجویر ہے کہ اسمبلیوں کی مدت 4سال کر دی جائے ۔ یہ تجویز نئی نہیں ۔ بہت پُرانی ہے مشرف صاحب کے دور میں دی تھی اور اِس پر کافی مرتبہ غور بھی ہوتا رہا مگر اب واقعی عمل کر ڈالیں ۔ ’’4سال ‘‘ کوئی کم وقت نہیں ۔ اصل چیز ہے کہ مدت پوری ہو۔ ہر حکومت کو اپنی مدت پوری کرنے دی جائے اور تمام سیاسی جماعتیں اِس اصولی فیصلہ کو تسلیم کریں۔جس طرح دوسرے آئینی اداروں کی مدت مقرر ہے اِسی طرح آئینی طور پر ممکن بنا دیں کہ ہر حکومت اپنی مدت لازمی پُوری کرے بھلے سے احتجاج ۔ مظاہرے ہوں۔ آئین ِ پاکستان کے تحت تمام ادارے حکومتِ وقت کے ماتحت ہوتے ہیں۔ آئین ۔ قانون کے مطابق تمام عہدوں پر تقرر حکومت کی ذمہ داری ہے تو یہ نا انصافی تھی اور ہے کہ ’’مجاز اتھارٹی‘‘ کو ہر مرتبہ وقت سے پہلے ختم کر دیا جائے ۔ اِسکے تدارک پر ’’سب‘‘ کو فوراً سے پہلے مل بیٹھ کر توجہ دینی چاہیے ۔

روس کے 30 سے زائد میزائل حملوں سے ایک شہری ہلاک، 15 حملے ناکام بنادیے، یوکرین

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، بڑی یقین دہانی کروادی

    Jan 25, 2023 | 19:58
  • آسان فیصلے 

    Jan 26, 2023
  • کپتان نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

    Jan 26, 2023 | 14:12
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہم جنس پرستوں کا چرچ میں خیر مقدم کریں گے: پوپ فرانسس

    Jan 26, 2023 | 23:59
  • چین میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد تک کمی

    Jan 26, 2023 | 23:41
  • معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی آج منائی گئی

    Jan 26, 2023 | 23:21
  • چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

    Jan 26, 2023 | 23:07
  • روس کے 30 سے زائد میزائل حملوں سے ایک شہری ہلاک، 15 حملے ناکام ...

    Jan 26, 2023 | 22:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آسان فیصلے 

    Jan 26, 2023
  • اللہ رحم کرے!!!!!

    Jan 26, 2023
  • اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹم

    Jan 26, 2023
  • سائو کا پیپا 

    Jan 25, 2023
  • ’’ہنگامی حالات‘‘ میں زندہ رہنے کی مشق 

    Jan 25, 2023
  • 1

    اہلِ سیاست و اقتدار کا عوام کو زندہ درگور کرنے کا فیصلہ

  • 2

    استعفوں کی منظوری اور  محاذ آرائی کی سیاست 

  • 3

    بجلی کا طویل ترین بریک ڈاﺅن  بیرونی دنیا میں ملک کے تشخص اور اعتماد کا سوال

  • 4

    شرحِ سود میں اضافہ اور  مہنگائی گزیدہ عوام 

  • 5

    نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر، معاملات کو بگاڑا نہ جائے

  • 1

    جمعرات ، 3 رجب المرجب 1444ھ، 26 جنوری 2023ئ

  • 2

    بدھ، 2 رجب المرجب 1444ھ، 25 جنوری 2023ئ

  • 3

    منگل، یکم رجب المرجب    1444ھ، 24  جنوری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم

    Jan 26, 2023
  • مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم کی امارات سے مداخلت کی ...

    Jan 26, 2023
  • سانحہ مشرقی پاکستان سے متعلق ایک اہم کتاب

    Jan 26, 2023
  • کووڈ۔19 سے ایکس بی بی ۔15تک

    Jan 26, 2023
  • ناشکرے سرمایہ دار

    Jan 26, 2023
  •  ہم ’’سٹیٹس کو‘‘کوپروان چڑھانے والے لکھاری

    Jan 26, 2023
  • قاری محمدمیاں....سرزمین اولیاءکی عہدساز شخصیت

    Jan 26, 2023
  •  زندگی بچانے والی ادویات کے بحران کا خطرہ

    Jan 26, 2023
  •  اقوام متحدہ اور بھارت کی منہ زوری

    Jan 26, 2023
  • احتجاج نہیں، ٹیبل ٹاک کریں. 

    Jan 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور علیہ الصلوٰة والسلام کافہم وذکائ

  • 2

    اللہ اوراُسکے رسول (ﷺ)کی اطاعت

  • 3

    برکت

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    مولوی عبدالحق

  • 3

    بانگ درا

  • 4

    ذاتی

  • 5

    بانگ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group