لاہور۔(سپیشل رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کیخلاف پیراگون ہاوسنگ ریفرنس اور بریت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی 13 دسمبر تک ملتوی کردی۔
لاہور احتساب عدالت ،پیراگون ریفرنس پر سماعت 13 دسمبر تک ملتوی
Dec 02, 2022