فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 روز کی توسیع کردی۔ایف بی آر کے مطابق اِنکم ٹیکس گوشوارے 15 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔واضح ہے کہ گزشتہ دنوں کراچی چیمبر نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ31 دسمبر 2022 تک بڑھانے کی اپیل کی تھی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024