برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے Dec 02, 2021 | 15:55 3:55 PM, December 02, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے306روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے211روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے179روپے فی درجن رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک