Waqt News
Wednesday | August 17, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پاکستان تحریک انصاف نے کوئٹہ میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا
  • کیا ذیا بیطس کے مریض چاول کھا سکتے ہیں؟
  • روس کی ایک اور عسکری بیس پر حملے، اسلحہ ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی
  • کراچی: این اے 237 اور 246 سے بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور
  • امریکی خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

ماہی گیروں کا دیرینہ مسئلہ حل، موڑی بانگرا جیٹی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

Dec 02, 2021 | 10:36 10:36 AM, December 02, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ماہی گیروں کا دیرینہ مسئلہ حل، موڑی بانگرا جیٹی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی میں بونا فائیڈ ماہی گیروں کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا، ماہی گیروں کے سرپرستِ اعلیٰ سردار حسین اسلم بھٹی نے موڑی بانگرا جیٹی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہی گیروں کے سرپرستِ اعلیٰ نے موڑی بانگرا جیٹی کا سنگِ بنیاد رکھنے کے ساتھ جنگی بنیادوں پر تعمیر کا کام مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ ان کا کہنا ہے کہ پیرا شوٹرز نے فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی میں آکرلوٹ مار کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا،وہ ماہی گیروں کے مسائل میں اضافہ اورپیپلزپارٹی کی بدنامی کا سبب بنے۔تین ماہ قبل چارج سنبھالنے والے ماہی گیر ایڈمنسٹریٹر زاہدابراہیم بھٹی نے کرپشن کے جن کو قابو کر کے ملازمین کو وقت پر تنخواہ اور کئی سال سے گریجویٹی کے لیے دھکے کھانے والے ریٹائرڈ ملازمین کو گریجویٹی کی ادائیگیاں کر دیں۔ماہی گیروں کی سب سے زیاد ہ ویلفیئرکرکے بھی ریکارڈ قائم کر دیا جس پر ماہی گیر بہت خوش نظر آئے۔

مسلم لیگ ن کا حمزہ شہباز کو قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ

سردار حسین اسلم بھٹی اور ماہی گیر ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیپلز پارٹی کی قیادت، آصف علی زرداری،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو مایوس نہیں کریں گے۔ماہی گیروں کے سرپرست اعلیٰ و رہنما سردار حسین اسلم بھٹی بدھ کے روز کراچی فش ہاربر پہنچے۔

کراچی فش ہاربر پر ایڈمنسٹریٹرزاہد ابراہیم بھٹی نے معززمہمان کا والہانہ استقبال کیا۔پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔سردار حسین اسلم بھٹی نے بونا فائیڈ ماہی گیروں کی سہولت کے لئے علیحدہ چھوٹی جیٹی موڑی بانگرا کا سنگ بنیاد رکھ کر ماہی گیروں کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا۔اس موقعے پر ماہی گیروں نے خوب نعرے بازی کی۔ سنگِ بنیاد رکھنے پر ماہی گیروں کی خوشی دیدنی تھی۔اس موقع پرماہی گیروں نے سردار حسین اسلم بھٹی زندہ باد اور ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ قبل ازیں قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔سنگ بنیاد کی تقریب کے موقع پر حسین اسلم بھٹی نےموڑی بانگرا جیٹی کی جلد از جلد تعمیر کی ہدایت کی۔ 

وزیر اعظم کے دستخط کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا:مفتاح اسماعیل

سردار حسین اسلم بھٹی نے فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے افسران کو ہدایت کی کہ موڑی بانگرا جیٹی کوجنگی بنیادوں پر تعمیر کرکے جلد از جلد ماہی گیروں کے حوالے کریں تاکہ ان کو مچھلی کی لینڈنگ کے دوران ہونے والی پریشانی سے جلد چھٹکارہ مل سکے۔ ماہی گیر رہنما نے کہا کہ پیرا شوٹرز کا مسلط رہنا ماہی گیروں کی بدقسمتی رہی۔

حسین اسلم بھٹی نے کہا کہ ماہی گیروں کے ادارے پرہمیشہ پیرا شوٹرز مسلط ہوتے رہے۔وہ نہ تو ماہی گیر تھے اورنہ ہی ماہی گیروں کے مسائل سے آشناتھے اور ان میں ماہی گیروں کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت بھی نہیں تھی۔انہوں نے ماہی گیروں کے ادارے فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی میں کرپشن اورلوٹ مارکرکے اپنی تجوریاں بھریں۔

نوازشریف،مریم، خواجہ آصف کیخلاف بھی غداری کے مقدمات بنائے جائیں: شیریں مزاری  

ادارے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا کروہ پیپلزپارٹی کی بدنامی کاسبب بنے۔حسین اسلم بھٹی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت آصف علی زرداری،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،محترمہ فریال تالپوراور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل،سید ناصر حسین شاہ،بیرسٹرمرتضی وہاب ودیگر کے شکرگزار ہیں۔

پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے حسین اسلم بھٹی نے کہا کہ انہوں نے پہلی بار ماہی گیروں کا ادارہ فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ماہی گیر ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی کے حوالے کیا ہے اور ہم دن رات محنت کر کے ماہی گیروں کے ادارے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرکے دم لیں گے۔ہم پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کو مایوس نہیں کریں گے۔

پاکستان کی نیدر لینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری

حسین اسلم بھٹی نے کہا کہ ہمارے ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی نے دن رات ایک کر کے کرپشن کے ہر سوراخ کو بند کر دیا ہے جس کی بدولت ادارے کے ملازمین کی تنخواہ کی ادائیگی بروقت ہو پائی ہے۔بلکہ کئی برس قبل ریٹائرڈ ہوکر گریجویٹی کے لیے دھکے کھانے والے ریٹائرڈ ملازمین کو گریجویٹی کی ادائیگی بھی کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان ملازمین کے گھروں کے چولہے ان لٹیروں نے گریجو ایٹی کی ادائیگی نہ کرکے بجھا دیئے تھے۔اب ان کے گھروں کے چولہے دوبارہ سے جل اٹھے ہیں۔گزشتہ 50 سال سے اس ادارے کی باگ ڈوران لوگوں کے ہاتھ میں تھی جن کا ماہی گیری سے دورکا بھی واسطہ نہیں تھا۔یہی وجہ ہے کہ ماہی گیروں کے مسائل حل نہ ہوسکے۔ 

پنجاب میں ریسکیو 1122 نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب

اب پیپلز پارٹی کی قیادت نے پہلی بارماہی گیر قیادت پر اعتماد کیا ہے۔ اگر ہمیں وقت دیا گیا تو ہم فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کوماہی گیروں کا ایک قابل فخر ادارہ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اللہ تبارک وتعلی نے ہر نعمت سے نوازا ہوا ہے۔ہمیں اس ادارے سے ایک پیسے کی لالچ نہیں ہے۔سردار حسین ابراہیم بھٹی کا کہنا تھا کہ نہ تو ہم خود چور ہیں۔اور نہ ہی کسی چور کو چوری کی اجازت دیں گے۔فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی میں کرپشن کا ہر دروازہ بند کر دیا گیا ہے۔جس ادارے کا سربراہ ایماندار ہو۔اس ادارے میں کوئی کیسے چوری کر سکتا ہے۔ اب اس ادارے کو ترقی کی منازل طے کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  •  جارحانہ پالیسی کا وضاحتی بیانیہ 

    Aug 15, 2022
  • ”سرکار“ کی سفاکانہ بے نیازی 

    Aug 16, 2022
  • فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

    Aug 16, 2022 | 01:06
  • عمران خان کو سلام!!!!!

    Aug 15, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان تحریک انصاف نے کوئٹہ میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا

    Aug 17, 2022 | 01:07
  • کیا ذیا بیطس کے مریض چاول کھا سکتے ہیں؟

    Aug 17, 2022 | 01:02
  • روس کی ایک اور عسکری بیس پر حملے، اسلحہ ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی

    Aug 17, 2022 | 00:52
  • کراچی: این اے 237 اور 246 سے بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی ...

    Aug 17, 2022 | 00:45
  • امریکی خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 17, 2022 | 00:35
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  پاک فوج کے شہداء، رحیم یار خان ٹریفک حادثہ میں ...

    Aug 16, 2022
  • نواز شریف کی واپسی!!!!!

    Aug 16, 2022
  • ”سرکار“ کی سفاکانہ بے نیازی 

    Aug 16, 2022
  • عمران خان کو سلام!!!!!

    Aug 15, 2022
  •  جارحانہ پالیسی کا وضاحتی بیانیہ 

    Aug 15, 2022
  • 1

    جعلی ڈگریاں طباعت کرنے  والے پولیس حراست میں

  • 2

    افواجِ پاکستان ملک کی حفاظت کے لیے سینہ سپر ہیں

  • 3

    جشن آزادی پر منچلوں کی ہلڑبازی

  • 4

    وزیراعلیٰ پنجاب کا بی اے تک  تعلیم مفت کرنے کا اعلان 

  • 5

    ملک کا استحکام سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے

  • 1

    منگل ‘ 17  محرم الحرام،   1444ھ، 16اگست 2022 ء

  • 2

    پیر ‘ 16  محرم الحرام،   1444ھ، 15اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پنجاب اور بابافرید گنج شکر 

    Aug 16, 2022
  • حقیقی آزادی کے ’’روح پرور‘‘ نظارے 

    Aug 16, 2022
  •  آزاد میڈیا کے لیے عمران کی رابطہ عوام مہم 

    Aug 16, 2022
  • آزادی کے 75سال، دفاعی منظر نامہ 

    Aug 16, 2022
  • زُود رنج مینگل!

    Aug 16, 2022
  • کشمیر…قربانیوں اور بے تدبیریوں کی داستان الم  

    Aug 16, 2022
  • تحریک پا کستان کی برکات

    Aug 16, 2022
  • تیری جان میری جان پاکستان پاکستان

    Aug 16, 2022
  • کل کس نے دیکھا؟

    Aug 16, 2022
  • صبح کا بھولا

    Aug 16, 2022
  • 1

    قومی ڈائیلاگ

  • 2

    حقیقی ترقی کا راز

  • 3

    رینج روڈ راولپنڈی کینٹ کا کوئی پرسان حال ہے؟

  • 4

    بجلی کے نرخوں میں پھر اضافہ

  • 5

    وطن کے نام

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عبادت (۳)

  • 2

    حکمت 

  • 3

    ایمان اور اعمال صالحہ  (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    سٹیٹ بنک آف پاکستان

  • 3

     اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    بال جبریل

  • 4

     یاز ما ہ ئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group