کرونافنڈ میں خود برد، سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینٹ میں تحریک جمع کروا دی
اسلام آباد(خبر نگار)کرونا وائرس فنڈ میں خرد برد پرجمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں تحریک جمع کروا دی ہے تفصیلات کے مطابق کرونا فنڈ خرد برد کے معاملے کوجمعیت علما ء اسلام نے پارلیمنٹ میں اٹھادیا ہے جمعیت علما اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے سینٹ میں تحریک جمع کروادی ہے آڈیٹر جنرل کے مطابق کرونا وائرس فنڈ میں 40 بلین کی خرد برد ہوئی ہے۔
تحریک جمع