اسلام آباد ایئر پورٹ سے بیروت کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیاگیا
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پی آئی اے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے بیروت کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا ، اطلاعات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی پرواز دن گیارہ بجے بیروت کیلئے روانہ ہوئی، پی آئی اے نے طویل عرصے کے بعد لبنان کے شہر بیروت کیلئے پروازوں کا آغاز کیا ہے۔
پروازوں کا آغاز