سید یوسف رضا گیلانی کی خوشدامن کے انتقال پر سلطان محمد علی کا اظہار تعزیت
ملتان (سپیشل رپورٹر) سابق وزیراعظم و قائد حزب اختلاف سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی خوشدامن اور ایم پی اے سید علی حیدر گیلانی کی نانی ماں کی وفات پر گیلانی ہاؤس میں دربار حضرت باہو سلطان کے سلطان محمد علی نے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔