Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اسپیکر قومی اسمبلی اسد  قیصر  سے آئی جی اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمن نے ملاقات کی
  • برطانوی پائلٹ آٹھ ماہ اسپتال میں زیرِعلاج رہنے کے بعدکورونا سے شفایاب
  • کورونا وائرس پھیپھڑوں کی بجائے براہ راست دماغ پر حملہ کرسکتا ہے، تحقیق
  •  ایک بار پھر تمام نظریں امریکا کی جانب ہوگئیں، مہوش حیات
  • مدینہ منورہ میں کھجور کے 47.5 لاکھ ، عجوہ کے نولاکھ درخت

ایرانی سائنسدان کو ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کی مدد سے قتل کیا گیا، ایران کا دعویٰ

Dec 02, 2020 | 16:38 4:38 PM, December 02, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ایرانی سائنسدان کو ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کی مدد سے قتل کیا گیا، ایران کا دعویٰ

ایران نے اپنے سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل بارے انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس قتل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی ملوث ہے،ایران کے مایہ ناز سپوت سائنسدان محسن فخری زادہ کو ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کی مدد سے قتل کیا گےا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے سائنسدان محسن فخری زادہ کو ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کی مدد سے قتل کیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق محسن فخری زادہ کی تدفین کے موقع پر بات کرتے ہوئے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے ایک بار پھر سائنسدان کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے فخری زادہ کو قتل کرنے کے لیے ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کا استعمال کیا، بدقسمتی سے یہ آپریشن بہت پیچیدہ تھا اور الیکٹرانک آلات کے ذریعے کیا گیا جب کہ جائے وقوعہ پر کوئی شخص موجود نہیں تھا۔علی شمخانی کا کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں فخری زادہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل اور اس کی خفیہ ایجنسی کا ہاتھ ہے کیونکہ اسرائیل فخری زادہ کو 20 سال سے قتل کرنا چاہتا تھا اور اس مرتبہ ہمارے دشمن نے مکمل طور پر پیشہ ورانہ اور انتہائی منظم طریقہ استعمال کیا جس میں وہ کامیاب ہوا۔قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے الزام عائد کیا کہ ایران کی بیرون ملک موجود ایک تنظیم مجاہدین خلق بھی اس حملے میں ملوث ہے۔واضح رہے کہ ایران کے سینئر سائنسدان محسن فخری زادہ جمعہ کے روز تہران میں ہونے والے ایک دھماکے میں جاں بحق ہوئے اور ایرانی صدر نے بھی اسرائیل پر قتل کا الزام عائد کیا۔فخری زادہ کی ہلاکت سے متعلق پہلے اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ دھماکا خیز مواد سے بھرا ایک ٹرک سڑک کنارے موجود تھا اور متعدد مسلح افراد نے فخری زادہ کی گاڑی پر بھی فائرنگ کی تاہم اب ایران نے ان کا قتل ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کی مدد سے کیے جانے کا دعوی کیا ہے۔

کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں2083257ہوگئیں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • افغانستان کا ایران میں افغان مزدوروں کے قتل کی عالمی ...

    Jun 15, 2020 | 10:20
  • ایران نے نیٹو پر بھی اپنے سائنسدان کے قتل کا الزام تھوپ دیا

    Dec 10, 2020 | 15:20
  • ایرانی ایٹمی سائنسدان کو سٹیلائٹ کنٹرولڈمشین گن سے قتل ...

    Dec 07, 2020 | 13:17
  • ایرانی سائنسدان کے قتل کے بعد حسن نصراللہ اپنی پناہ گاہ میں ...

    Dec 01, 2020 | 13:25
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • برطانوی پائلٹ آٹھ ماہ اسپتال میں زیرِعلاج رہنے کے بعدکورونا ...

    Jan 21, 2021 | 15:41
  • کورونا وائرس پھیپھڑوں کی بجائے براہ راست دماغ پر حملہ ...

    Jan 21, 2021 | 15:28
  • مدینہ منورہ میں کھجور کے 47.5 لاکھ ، عجوہ کے نولاکھ درخت

    Jan 21, 2021 | 15:17
  • جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب میں شرکت پر فخر ہے،سعودی ...

    Jan 21, 2021 | 14:55
  • فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا،شیخ رشید

    Jan 21, 2021 | 14:46
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ ...

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

     کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب سے زائد نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، عثمان ڈار

  • 5

    ٹرمپ نے الوداعی خطاب میں بھی کورونا کو چائنا وائرس قرار دیدیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group