پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ڈیلرزکے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں 36 پوائنٹس کا اضافہ دیکھاگیا، مارکیٹ 36 پوائنٹس کے اضافے سے 41ہزار 701 پر کاروبار ہوا۔ گذشتہ روز مارکیٹ 596 پوائنٹس کے اضافے سے 41,665 پر بند ہوئی تھی۔