سینیگا ل کا فٹ بالر چل بسا
دبئی (یواین پی) سینیگا ل کے سابق مڈ فیلڈر پاپا بوبا ڈیوپ طویل علالت کے بعد 42سال کی عمر میں انتقال کر گئیانہوں نے انٹر نیشنل فٹ بال کے 63 میچوں میں گیارہ گول کئے اور انہیں ورلڈ کپ دوہزار دو کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس کیخلاف وننگ گول بنانے پر شہرت حاصل ہوئی تھی۔