Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • نئی امریکی انتظامیہ ذمے داری کا مظاہرہ کرے. حسن روحانی
  • وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے موت او رعمر قید کی سزائیں تجویز
  • بغداد میں یکے بعد دیگرے 2خودکش حملے، 30 افراد ہلاک، 73 زخمی
  • چین 31 جنوری تک ویکسین کی 5 لاکھ خوراک مفت فراہم کرے گا. شاہ محمود قریشی

مقروض ممالک کی’’معاشی آزادی‘‘

Dec 02, 2020 9:40 AM, December 02, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مقروض ممالک کی’’معاشی آزادی‘‘

مقروض ملکوں اور قوموں کی کوئی بساط نہیں ہوتی کہ وہ اپنی مرضی کے فیصلے کر سکیں ۔ایسی صورتحال میں حتمی طور پر عوام الناس کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے اور یہ سلسلہ روزوشب پاکستان بننے کے بعد سے جاری ہے ۔جنرل ایوب  دورمیں 20خاندان امیر ترین تھے وہی سرمایہ دار وہی کاروباری وہی بااثر اور باوقار باقی سب تقربیاًبے انتہا خوار ۔اندازًاس زمانے میں ہر شہری 20ہزار روپے کا مقروض تھا اب شاید ایک لاکھ 25ہزار سے زائد فی کس ہے ۔تمام حکومتیں قرض اتارنے کے لیے قسط کی خاطر قرض لیتے رہے اور لے رہے ہیں اور قرضہ بڑھ رہا ہے ایوبی دور صنعت کی ترقی ہوئی 8%سے زائد  گروتھ تھا اور جنوبی کوریا نے پاکستان  کی پلاننگ  کو اپنے ہاں ترقی اور منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیا اور آج تقربیاً420ارب ڈالر کرنسی کے اثاثے ہیں اور ترقی کی منزلیں طے کر رہا ہے ۔شاید ایوب خان کے دس سالہ دور کے بعد پانچ سالہ منصوبے نہیں بنے ۔بہرحال سیاسی زندگی کی افراتفری اور روز افزوں ہڑتالیں اور احتجاج اور اداروں میں بے ضابطگیوں نے اور فوجی اور سول حکومتوں کی آئین اور قانون شکنی اور کرپشن نے رہی سہی کسر نکال دی ۔1965کی جنگ اور پھر 1971کا سانحہ سقوط ڈھاکہ ہماری تاریخ کا اہم حصہ اور موڑ ہیں ۔ان واقعات یاحادثات سے عام آدمی کی حالت سے بدتر ہوتی چلی گئی مگر امیر خاندانوں کی تعداد میں کثیر اضافہ ہوا سابقہ ادوار میں سرکار سے منسلک اعلیٰ دولتمند خاندان کم تھے کچھ فوجی اور سول سروس سے متعلق افراد کے علاوہ اب 30سال کا عرصہ بڑا اہم ہے سب نہال ہیں ۔سیاست دان،فوجی او رسول ملازمین بعض اعلیٰ عدالتوں کے جج اور وکیل اور  صنعت کار پاکستانی سیاست اور معیشت پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں ۔دنیا کا کونساملک ہے چاروں براعظوں میں جہاں پاکستان کے اہم شخصیات بڑے اکاؤنٹ ،جائیدادیں ،زمین ،جزیرے اور محلوں سمیت بڑے بڑے کاروبارکی حامل نہیں ۔امریکہ ،برطانیہ ،سنگاپور ،ملیشاء ،دوبئی ،سعودی عرب ،یورپ ،جنوبی امریکہ اور بیشتر ملک مگر ان کا سرمایہ محفوظ وہ بھی محفوظ کیونکہ ان کی معیشت کا اہم حصہ ۔وہ جو از تلاش کر لیتے ہیں Extralitc،نہ کرنے کا ۔اسحاق ڈار اور کئی دیگر افراد کا معاملہ سامنے ہے اب دیکھے نواز شریف اور ان کے بیٹوں اور شہباز شریف کے اہل خانہ پر کیا کاروائی ہوتی ہے برطانیہ میں پاکستان بھیجنے کے حوالے سے۔ان کی معیشت مضبوط اور ہماری کھوکھلی اس پر کبھی ایف اے ٹی ایف کی پابندیاں تو کھبی دھشت گردی کے الزامات کبھی بجلی ،گیس پٹرول وغیرہ پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا دباؤ تو کبھی مخصوص منصوبوں کی پابندی ۔مقروض پاکستان مجبور مخص ۔کیا واقعی قرضوں سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں یا پھر ہمارے حکمران اور حکومتیں اپنے اقتدار کے علاوہ صرف اپنے مالی مفادات پر منحصر رہے گے اور عام آدمی غربت کی چکی میں پستا رہے گا کیا پاکستان صرف سیاستدانوں ،اعلیٰ سول ملازمین ،جرنیلوں اور جاگیرداروں اور صنعت کاروں کے لیے بنا ہے اور پھر آزادی کی جہدوجہد میں واقعی ان کا کوئی بڑا کردار تھا جواب یہ ہوگا محدود چند افراد کے علاوہ کوئی نہیں ۔قائداعظم ،لیاقت علی خان اور کچھ دیگر اس قافلے کے سالار تھے اور برصغیر کے مسلمان عوام مگر سب سے زیادہ ترقی اور مفادات کا حصول ان کے لیے ہورہا اور ہے جن کا ذکر میں نے کیا ہے ۔پاکستان کو ہر دور میں بیچنے کی کوشش ہوئی ہوس اقتدار میں کھبی امریکہ ،برطانیہ اور یورپ اور کبھی مڈل ایسٹ اور دیگر کے ہاں ملکی مفادات اور قومی ترجیحات شاید اب بھی کل کی طرح بعد ازاں نظر آتی ہیں ۔نجکاری کا سلسلہ سال 2000؁سے شروع ہوا اور طے ہوا کہ ذوالفقار علی بھٹو کے زمانے میں جو صنعتیں اور ادارے قومیائے گئے اور جن کی وجہ سے ملکی معیشت اور خزانے پر خاصا بوجھ ہے ان کو فروخت کر دیا جائے ۔دراصل یہ سب بھی بین الاقوامی دباؤ میں ہوا شاید ہمارے قومی فیصلہ ساز بھی اس کا حصہ ہوں کیونکہ مال بنانے کا عمل خاصا ترقی کر رہا ہے بہرحال پرائیوٹائزیش کمیشن 2000بنایا گیا اور اس میں 10%غربت کے خاتمے اور باقی 90%قرضے ادا کرنے کا طے ہوا ۔یہ قانون سازی جہاں نج کاری کے چیرمین اور افسران کے لیے خصوصی نعمت کا سبب بنی وہاں نہ غریب کو کچھ ملا اور نہ ہی قرضے ختم ہوئے ۔سٹیل ملز بکتے بکتے بچی ۔جنرل قیوم جب چیرمین تھے بے نظیر حکومت میں منافع بخش سلسلہ شروع تھا سٹاک بھی تھے اربوں کے مگر اندرونی سازشوں اور کراچی کے ملازمین پچھلی حکومت میں نقصان در نقصان کا سامنا ہو گیا اور نجکاری کی نوبت آگئی ۔سپریم کورٹ کے حکم پر اس کی نجکاری رک گئی ۔حکومتی تحویل میں کئی کارخانے نقصان میں سال ہا سال رہے مگر جب فروخت ہوئے تو دن دگنی اور رات چگنی ترقی اور منافع حاصل ہوا۔دراصل ان اداروں کے سرکاری افسران اور متعلقہ افراد کا کمال تھا   پی ٹی سی ایل ،منافع میں تھا مگر دوبئی والوں کو بیچ دیا گیا جن کے ذمے کئی سالوں سے ایک ارب ڈالر سے زائد قابل ادائیگی ہیں مگر متنازعہ اثاثوں کے حوالہ کرنے کا ہے ویسے قوم کو کب اصل حقائق سے آگاہ کیا جاتا ہے قوم فروختن نہ ارزاں فروختن ؟

کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں2083257ہوگئیں

 پی پی حکومت بے نظیر نے جب کوٹ اددؤ پاور بیچا تو آنے والے وقت کی مشکلات نظر نہ آئی عرصہ تک یہ ڈیل راز میں رہی کس نے کیا کمایا اس منافع بخش ادارے کی فروخت میں بہت کچھ اور بھی ہوا ۔ابن خلدون نے کسی بھی کاروباری شخص کو حکومت میں شامل کرنے سے منع کیا اور افلاطون نے بھی یہ ہی کہا تھا کہ تاجر سب سے پہلے کاروباری منافع پر نظر رکھتا ہے ۔حکمران گڈرئیے کی طرح ہوتا ہے وہ اپنے گلے کی سب مصیبتیں اپنے سر لیکر تحفظ فراہم کرتا ہے پاکستانیوں کیایسے نصیب کہاں ۔آجکل عمران حکومت ایک طرف حزب اختلاف کی تنقید اور مخالفت کا شکار ہے تو دوسری طرف مہنگائی اور بے روزگاری کے مسائل سے دوچار قوم کو وعدہ فردا کا پیغام ہے ترقی اور خوشحالی کا جو فی الحال جو کافی مشکل نظر آتا ہے ۔حکومت نے دوسال میں اس قدر قرضے لیے کہ پچھلی حکومت کے پانچ سال کے برابر قرار دیا جارہا ہے  سٹیٹ بنک،باقاعدہ رپورٹس شائع کر رہا ہے ۔سینٹ کے اجلاس میں میں تازہ انکشاف ہوئے ایک لمبی لسٹ نجکاری کے حوالے سے آئی ہے جس میں اوجی ڈی سی ایل جیسے منافع بخش ادارے بھی شامل ہیں بقیہ میں ایچ ایم سی بجلی اور انجیرنگ کے ادارے شامل ہیں ۔سٹیل ملز کا نام بھی موجود ہے گو کہ بتایا جاتا رہا کہ ایسا نہیں ہوگا ۔ایک ریزویوٹ ہوٹل نیو یارک میں پاکستان کا نشان ہے۔

ملک بھر میں دھند کے باعث حادثات، 6 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • چالیس افریقی ممالک کروناوائرس کی لپیٹ میں آگئے، ایک ہزار ...

    Mar 22, 2020 | 11:44
  • ترقی پذیر ممالک بدعنوان اشرافیہ کی کرپشن کے باعث غربت کا ...

    Dec 09, 2020 | 12:02
  • پاکستانی پائلٹوں کو کام سے روکا جائے،یورپی یونین نے رکن ...

    Jul 08, 2020 | 09:28
  • کرونا وائرس: عُمان کی ٹورسٹ گروپوں کو اپنے اپنے ممالک کو ...

    Mar 20, 2020 | 09:58
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • نئی امریکی انتظامیہ ذمے داری کا مظاہرہ کرے. حسن روحانی

    Jan 21, 2021 | 22:28
  • وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے ...

    Jan 21, 2021 | 22:17
  • خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے ...

    Jan 21, 2021 | 22:02
  • بغداد میں یکے بعد دیگرے 2خودکش حملے، 30 افراد ہلاک، 73 زخمی

    Jan 21, 2021 | 21:54
  • چین 31 جنوری تک ویکسین کی 5 لاکھ خوراک مفت فراہم کرے گا. شاہ ...

    Jan 21, 2021 | 21:41
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ ...

  • 2

    جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

  • 3

    جوبائیڈن نے پہلے ہی روز امریکی سرجن جنرل ایڈمز سے استعفی طلب کرلیا

  • 4

    جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: ...

  • 5

    پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کر دی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group