لاہور جلسے کے اعلان نے حکومت کی نیندیں اڑا دیں، چوہدری الیاس
راولپنڈی( جزل رپورٹر) مسلم لیگ ن یونین کونسل 2 ڈھوک رتہ کے رہنماء چوہدری الیاس نے کہاہے کہ پی ڈی ایم اتحاد اور مریم نواز شریف کی شعلہ بیانی نے ماحول کو گرما دیا ہے اور حکومت کا جانا ٹھہر گیاہے اور اب لاہور جلسے کے اعلان نے حکومت کی نیندیں اڑا دیں ہیں ۔