تین اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راول ڈویژن پولیس نے کیٹیگری (بی)کے تین اشتہاری گرفتارکرلئے تھانہ گنجمنڈی نے اشتہاریوںمحمد جمیل اور رستم خان ، تھانہ رتہ امرال نے اشتہاری راحیل انور کو گرفتار کر لیا تینوں اشتہاری چیک ڈس آنر کیسوں میں مطلوب تھے ۔