اوپن یونیورسٹی نے عریبک ٹیچرز ٹریننگ پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا
اسلام آباد(نا مہ نگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2020ء میں پیش کئے گئے عریبک ٹیچرز ٹریننگ پروگرام(ATTC) کے نتائج کا اعلان کرکے تفصیلات ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر فراہم کردی گئی ہیں۔ طلبہ اپنے نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے چیک اور ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔