اسلام آباد کے دس تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے گئے
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد کے دس تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردئے گئے انسپکٹر اسجد محمود کو ایس ایچ او تھانہ کوہسار ، انسپکٹر مرزا گلفراز کو ایس ایچ او تھانہ سہالہ ،انسپکٹر رشید احمد کو ایس ایچ او ترنول ، انسپکٹر محمد بشیر کو ایس ایچ او کورال ، سب انسپکٹرمحمد کمال کو ایس ایچ او کھنہ ، سب انسپکٹر فضل خالق کو ایس ایچ او کراچی کمپنی ،سب انسپکٹرعبدالرزاق کو ایس ایچ او تھانہ مارگلہ ، سب انسپکٹر عاشق محمد کو ایس ایچ او تھانہ نون ، اے ایس آئی فرزانہ بیگم کو ایس ایچ او تھانہ ویمن تعینات کردیا گیا۔