6 اشتہا ریوں سمیت 21 جر ائم پیشہ ملزمان گرفتارکرلئے گئے
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پو لیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران6 اشتہا ریوں سمیت 21 جر ائم پیشہ ملزمان گرفتارکرلئے تھانہ ترنول،کراچی کمپنی اور شالیمار پولیس نے سپیشل چیکنگ کے دوران جیدہ بی بی ، سکینہ بی بی سے1کلو 800گر ام ہیروئن، شبیر مسیح،زیارت گل اور راشد سے 20لیٹر شراب 115گر ام ہیر وئن اور پستول معہ ایمو نیشن ، سیکر ٹریٹ پولیس نے محمد سجاد ، کا شف عباسی اور محسن حیا ت سے چار عدد کین 10لیٹر شراب پستول 30بور معہ ایمو نیشن،بنی گا لہ پولیس نے راشد اور محمد شفیق سے 12بور اور کلا شنکو ف معہ ایمو نیشن،انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے عاشق مسیح سے 142گر ام چرس ، کھنہ نے احسن محبو ب سے 320گر ام چرس،لو ہی بھیر پولیس نے سہیل مسیح اور رضا علی سے چار بو تل شراب اور پستول 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلئے خصوصی مہم کے دوران چھ اشتہاری گرفتار کرلئے گئے ۔